اداکاری کے بعد یاسر حسین کا ہدایت کاری میں ڈیبیو
کامیڈین و اداکار یاسر حسین نے اداکاری میں قدم رکھنے کے بعد اب ہدایت کاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی ہے۔یاسر حسین یوں تو گزشتہ دنوں پاکستان میں ترک ڈرامے ارطغرل کو نشر کرنے اور ترک اداکاروں کو برانڈ ایمبیسڈرز بنانے پر تنقید کرنے پر خبروں…