دلچسپ اور عجیب

امریکی پابندیاں بلاجواز

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیوں کا کوئی جواز نہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف اور صرف دفاعی مقاصد کےلئے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

25دسمبر اور ہماری ذمہ داری!

قارئین کرام!آج 25دسمبر ہے اور 25دسمبر کودُنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بسنے والی مسیحی برادری کی عید یعنی کرسمس کا دِن ہے ۔پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ کرسمس کی تاریخ کو ہی بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا یوم ولادت ہے ۔حکومت پاکستان نے ہمیشہ کی طرح امسال […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ہندوتوا سے مسلمان غیر محفوظ

بھارت میں ایک اور قدیم مسجد شہید کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جس کے باعث مسلمانوں میں اشتعال پایا جا رہا ہے جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں ہلاکتوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔اتر پردیش کے سنبھل شہر کی پولیس کے مطابق ہندو پنڈٹ نے عدالت میں درخواست دائر کی17ویں صدی کی شاہی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

رناں والیاں دے پکن پراٹھے

ایک سہیلی نے دوسری سے عجب انداز سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ”ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ”کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے “ اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ”ہاں۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے سہیلی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پچیس دسمبر قائد کا یوم پیدائش

پچیس دسمبر 1876کو کراچی کےایک تاجر پونجا جناح کے گھر میں ایک بچے نے جنم لیا جس کا نام محمد علی جناح رکھا گیا ۔ آپ کی والدہ کا نام مٹھی بائی تھا اپ کی پرورش عام بچوں کی طرح ہوئی اور کراچی کے سندھ مدرسہ سے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد آپ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ڈیجیٹل سلک روڈ

چین اپنے میگا انٹرنیٹ پراجیکٹ کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کے میدان میں اپنی بالادستی قائم کرنے کے لیے تیار ہے جو اسپیس ایکس کے سیٹلائٹ اور انٹرنیٹ پروگرام کا مقابلہ کرے گا، اور عالمی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں نمایاں پیش رفت کرے گا۔ چین کا میگا انٹرنیٹ پراجیکٹ، جسے "ڈیجیٹل سلک روڈ” کہا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا آغاز، مثبت پیشرفت

یہ بات واقعی خوش آئند ہے کہ حکومت اور اپوزیشن نے ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بات چیت شروع کر دی ہے۔ کل سے شروع ہونے والی بات چیت کا نتیجہ کچھ بھی ہو، یہ بات تیزی سے واضح ہو رہی ہے کہ دونوں متحارب فریقوں کے درمیان مذاکرات […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بھٹو اور بے نظیر سے صدر زرداری تک

ذوالفقار علی بھٹو بلاشبہ ایک زیرک اور بہادر لیڈر تھے ۔ عوامی راج کےلئے متحرک سماج کےلئے ان کی جمہوری جدوجہد و خدمات لکھنے لگیں تو ایک نہیں کئی ایک کالم بن جائینگے ۔ ہمتوں والے شہید بھٹو پہ میرا اپنا ہی ایک شعر ہے کہ : سولی چڑھ کے شیر بھٹو حق کا نعرہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

خوش لباس قائد اعظمؒ

قا ئد اعظم محمد علی جناحؒ دنیا کے سب سے زیادہ خوش لباس رہنما تھے۔لارڈ ویول (1943-1947)نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ ؒؒ کی خوش لباسی اور نفاست کی وجہ سے ہر جگہ ، ہر شخص ان کی عزت کرتا ہے۔ گویاؒ محمد علی جناح بر صغیر پاک و ہند کی تاریخ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ملکی معیشت پر وزیر خزانہ کی بریفنگ

  ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اور ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے آئی ایم ایف کی جائزہ ٹیم سے مذاکرات کے بعد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو جس کا میں ممبر ہوں، کو ایک اہم بریفنگ […]

Read More