دنیا

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سال پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سال پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔آرمینیا کی وزارت خارجہ اور آذری وزارت خارجہ نے امن معاہدے کا مسودہ حتمی طور پر تشکیل پانے کی تصدیق کی ہے۔معاہدے پر دستخط سے پہلے آذر بائیجان […]

Read More
دنیا

ایران کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی مذمت

ایران نے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔اس حوالے سے تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انھوں کہا کہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا […]

Read More
دنیا

چین کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

چین نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین دہشت گردی کی ہر قسم کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ، یکجہتی، سماجی […]

Read More
دنیا

صومالیہ میں مسلح افراد کا ہوٹل پر حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

صومالیہ کے وسطی قصبے میں مسلح افراد کے ہوٹل پر حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔موگادیشو سے حکام کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ کے بعد حملہ آروں کی جانب سے ہوٹل کا محاصرہ جاری ہے۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کئی حملہ آوروں […]

Read More
دنیا

محمد بن سلمان اور یوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کی ملاقات ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں دونوں رہنماں کے درمیان یوکرینی بحران کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔سعودی ولی عہد نے یوکرینی بحران کے حل اور امن کے لیے عالمی کوششوں کو سراہا اور روس یوکرین جنگ کے خاتمے […]

Read More
دنیا

بیگھر افراد کو لندن سے باہر منتقل کرنے کیلئے 140 ملین پانڈز کی جائیدادیں خریدنے کا انکشاف

بیگھر لوگوں کو لندن شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے 140 ملین پانڈز کے خطیر سرمایہ سے جائیدادیں خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2017 سے لے کر ابتک مختلف قصبات اور شہروں میں تقریبا 850 سے زائد جائیدادیں خریدی گئی ہیں لندن کونسلز اور ہاسنگ کمپنیاں بے گھر لوگوں کو […]

Read More
دنیا

ایران، روس، چین کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل سے چابہار میں ہونگی

ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں ایرانی ساحلی علاقے میں اس ہفتے ہوں گی۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل سے چابہار بندرگاہ کے علاقے میں ہوں گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مشقوں میں روسی، چینی اور ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز اور معاون […]

Read More
دنیا

ایلون مسک کی دولت میں 102 ارب ڈالر کی بڑی کمی

دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کو رواں سال بڑا دھچکا لگا ہے، 2025 میں انکی مجموعی دولت میں 102 ارب ڈالر کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کمی کی بڑی وجہ ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہے۔اس کمی کے باوجود مسک کی مجموعی […]

Read More
دنیا

ٹرمپ نے 13 سالہ نوجوان کو سیکرٹ سروس ایجنٹ مقرر کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 سالہ نوجوان کو سیکرٹ سروس ایجنٹ مقرر کر کے سب کو حیران کر دیا، اس اقدام پر صرف ریپبلکن ہی نہیں ڈیموکریٹس نے بھی ٹرمپ کو سراہا۔امریکی صدر نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلا خطاب کیا، اس دوران انہوں نے سرپرائز دیتے ہوئے ٹیکساس سے تعلق رکھنے […]

Read More
دنیا

امریکا، آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران زلزلہ

امریکا میں جس وقت دنیا کی معروف ترین شوبز شخصیات ہالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ فنکشن میں مدعو تھیں، اِسی دوران وہاں 3 اشاریہ 9 شددت کا زلزلہ آیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی ہالی ووڈ میں ایوارڈ تقریب سے محض چند میل کے فاصلے پر بتایا گیا ہے۔اس زلزلے […]

Read More