نئے صوبے: انتظامی ، ثقافتی اور قانونی ضرورت !
حلقہ احباب نئے صوبوں کی بات اس وقت زیر بحث ہے اور اس میں خوش آئند بات یہ ہے کہ پاکستان کے آئین کی سکیم ایسی ہے کہ اس سلسلے میں جو بھی ہو گا سب کی مشاورت اور وسیع تر اتفاق رائے سے ہو گا۔ اگر وسیع تر اتفاق رائے سے نئے صوبے بنتے […]