- الإعلانات -

کاش کپتان شاہ محمود قرےشی کی قدر کرتے ۔ ۔ ۔ !

وزےر ِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قرےشی نے چند دن قبل اپنی 64 وےں سالگرہ کا کےک کاٹا‘ مخدوم شاہ محمود قرےشی کے صاحبزادے مخدوم زےن حسےن قرےشی اور شاہ جی کے قرےبی احباب و مرےدےن بھی وہاں موجود تھے جنہوں نے مخدوم شاہ محمود کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پےش کی اور ان کی صحت سلامتی کےلئے دعا فرمائی ۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی لاہور‘ ملتان اور جماعتِ غوثےہ سندھ کے زےرِ اہتمام مختلف مقامات پر وزےر ِ خارجہ شاہ محمود قرےشی کی سالگرہ کی مناسبت سے کےک کاٹے گئے ۔ درےں اثناء مخدوم شاہ محمود قرےشی نے ملک بھر سے لاتعداد خےر سگالی اور مبارکباد کے پےغامات موصول ہونے پر دوست احباب کا شکرےہ ادا کےا ۔ عہدِ موجود کی سےاست مےں مخدوم شاہ محمود قرےشی کا بڑا نام و مقام ہے کےونکہ کئی حوالوں سے وہ اپنے کپتان سے بھی بڑھ کر سمجھدار اور تجربہ کار ہےں ۔ اےوان و پارلےمان بلکہ مےدان کی سےاست کے دبنگ شےر اور ماہر و ماےہ ناز کھلاڑی جانے مانے جاتے ہےں اور قبولےت و مقبولےت کے اعتبار سے دےکھےں تو بعد از عمران خان پوری پی ٹی آئی مےں کوئی ان کے لےول کا نہےں ‘ پورے ملک مےں ان کے روحانی مرےد ملنگ دےوانے اور سےاسی متوالے اور چاہنے والے ملتے ہےں ۔ جب وہ پےپلز پارٹی مےں تھے تب مےں نے بڑے بڑے پردھان ’’پِپلےوں ‘‘ (جہانگےر ترےن نہےں ) امےر ترےن اور مقبول ترےن لےڈرز کو ےہ کہتے سنا کہ محترمہ بے نظےر بھٹو‘ شاہ محمود قرےشی کا سب سے زےادہ احترام کرتی ہےں اور اعتماد بھی سب سے بڑھ کر کرتی ہےں ۔ ان کی جو پہلی تقرےر مےرے دل مےں اُتر گئی تھی وہ انھوں نے ;8080; کے اُمےدوار برائے وزےرِ اعظم کی حےثےت سے اےوان مےں کی تھی مےں تب سے مائل قائل اور گھائل ہوا شاہ جی کا کےونکہ باکمال ہے ان کا انداز تکلم و تقرےر مےری نظر مےں نہاےت ہی پُر اثر ہے اور پُر فکر بھی ۔ ان دنوں پاکستان تحرےک انصاف کے اندرونی حالات و معاملات اچھے نہےں چل رہے‘ اختلافات‘ تفرقہ بازی اور بےان بازی زوروں پر ہے ۔ وفاقی وزےرِ سائنس و ٹےکنالوجی فواد چودھری اپنی حکومتی اور جماعتی کوتاہےاں تسلےم کرتے ہوئے فرماتے ہےں کہ پارٹی کے اندر پارٹےاں ‘ دھڑے بندےاں اور درجہ بندےاں ہےں ‘ ہم بس معمول کی حکومت چلا رہے ہےں عوامی توقعات کے مطابق کوئی تبدےلی نہےں لا سکے ۔ فےصل واوڈا‘ فواد چودھری و دےگر اسد عمر‘ رزاق داءود‘ جہانگےر خان ترےن اور وزےرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قرےشی پر شدےد تنقےد کر رہے ہےں جبکہ کپتان کہتے ہےں کہ وزراء چھ ماہ مےں کارکردگی بہتر کر لےں ورنہ معاملات دوسری طرف چلے جائےں گے ۔ وفاقی وزےرِ اطلاعات و نشرےات سےنےٹر شبلی فراز فرماتے ہےں کہ وزےرِ اعظم کو ےہ علم تھا کہ شوگر انڈسٹری مےں کون کون لوگ ہےں لےکن اُنھوں نے بلا تفرےق کاروائی کا حکم دےا ۔ شاےد اسی وجہ سے جہانگےر خان ترےن اپنے قلب و جان کپتان سے تمام تر بلند جہازی تعلقات دوستےاں ختم کر کے بےرون ملک جا بےٹھے ہےں ۔ چند دن قبل وفاقی کابےنہ کے اجلاس مےں سابق وزےر بےانات اور عہددوراں کے افلاطون فواد چودھری کا بےان زےرِ بحث آےا اور اور اس بےان پر کافی گرما گرمی بھی ہوئی‘ تحرےک انصاف کی سےنئر قےادت پر وزےرِ اعظم بننے کےلئے سازشےں کرنے کا الزام بھی عائد کےا گےا ۔ کاش کپتان مخدوم شاہ محمود قرےشی کی قدر کرتے کےونکہ قرےشی جی کا لےول وزارت نہےں صدارت ہے انھےں صدر تحرےک انصاف ہونا چاہیے ۔ ان حالات مےں کپتان ہوش کے ناخن لےں ‘ جماعت کے اتحاد و ےک جہتی اور کامرانی کےلئے کھوٹے کھرے کی پہچان کرےں کےونکہ سچ سازشوں کے سمندر مےں غوطے کھا رہا ہے ۔

لباسِ خضر مےں ہزاروں راہزن بھی پھرتے ہےں

اگرجےنے کی تمنا ہے توکچھ پہچان پےدا کر

وزےرِ اعظم عمران خان کےلئے ےہ نےک مشورہ مفت ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو بحےثےت اےک منظم و متحرک و مضبوط سےاسی جماعت قائم دائم رکھنے کےلئے مخدوم شاہ محمود قرےشی کو پارٹی صدر بنائےں اور دپٹی وزےرِ اعظم بھی ۔ بطور وزےرِ خارجہ قرےشی جی کی گراں قدر خدمات ہےں ۔ سےکرےٹری خارجہ جناب سہےل محمود‘ پارلےمانی سےکرےٹری امور خارجہ محترمہ عندلےب عباس‘ ترجمان دفتر خارجہ مےڈم عائشہ فاروقی‘ وزارت خارجہ کی ےہ ساری ٹےم ہی اچھی اور لائق داد و تحسےن ہے جس نے کشمےر سمےت دےگر تمام اےشوز پر پےارے پاکستان کا روشن چہرہ‘ مثبت تصور و تصوےر دنےا کے سامنے پےش کی ہے ۔ ہماری راجپورت مادام تہمےنہ جنجوعہ کی بھی مثالی کارکردگی ہے ۔ مخدوم شاہ محمود شعلہ بےاں مقرر ہےں اور ان مےں اےک بھٹو بھی بولتا ہے بلکہ ٹھاٹھےں مارتا ہے اور وہ بھٹو کی طرح کامےاب وزےرِ خارجہ بھی ہےں ‘ ماضی کی مانند کہےں اےسا نہ ہو جائے کہ صدر اےوب کے وزےر خارجہ بھٹو کی طرح وزےراعظم عمران خان کا وزےرِ خارجہ بھی باغی ہو کر اپنی الگ پارٹی بنانے کےلئے کھڑا ہو جائے لہٰذا وزےر اعطم عمران خان کی خدمت مےں عرض ہے کہ: ۔

اپنی مٹی پہ چلنے کا ہُنر سےکھو

سنگ مر مر پہ چلو گے تو پھسل جاءو گے