- الإعلانات -

منفی ایک اور ینگ بلڈ

منفی ایک والافا رمو لہ بڑا معنی خیز ہے ہردوسری جما عت کیلئے منفی ایک والافا رمو لہ پیش کر رہی ہے ! منفی ایک فا ر مو لہ ہے کیا ؟ اس کے معنی کیا ہیں ؟ اس کے کیا فوائد اور نتا ئج نکلتے ہیں ؟ یہ فا ر مو لہ پیش کر نے والے ہی بتا سکتے ہیں ! عمر ان خان نے را ئے ونڈ سے پر امن عمر انی احتسا بی ریلہ ٹکر ا کرحکمر انو ں اورغیر حکمر انو ں یعنی سا بقہ حکمر انو ں کے اوسا ن خطا کئے ! تو حکمر انو ں کے حواصلے بڑ ھا نے اور ان کی خو شنو دی حا صل کر نے کیلئے پی پی پی سے مسلم لیگ نو از میں جا کر وزارتیں لینے والے رانا ثنا ء اللہ نے پی ٹی آ ئی میں منفی ایک والا فا ر مو لہ پیش کر دیا ۔ حا لا نکہ تحر یک انصا ف سے منفی ایک والے فا ر مو لے کے بعد جو بچتا ہے وہ سب رانا صا حب اور را نا کے سر دارو ں کو بہر صو رت قبو ل ہے ! یعنی اگر پی ٹی آ ئی عمران خان سے جا ن چھڑ لے تو را نا صا حب اور را ناصا حب کے ما لکا ن پی ٹی آ ئی کو سب کچھ دینے پر راضی ہو جا ئیں گے ۔ اقتدار میں شر یک کر لیں گے ! کا رو با ر میں شر یک کر لیں گے ! جما عت میں بھی شا مل کر لیں گے ! مگر رانا صا حب پی ٹی آئی نے منفی والا فا ر مو لہ استعمال کر دیا تھا آ پ کے بھا ؤ اس طر ح گر جا ئیں جیسے کبھی افغا نی روپیہ کی قیمت گری تھی اور بوری نو ٹو ں کے مقا بلے میں بوری گندم کی ملا کر تی تھی ۔ اور تما م را نے جو آ ج وزیر مشیر سپیکر وغیر ہ ہیں ۔ اپنی پو زیشن افغا نی روپے والی جگہ پر واپس آ جا ئیں گے! عمران خا ن نے منفی ایک والا فا ر مو لہ مسلم لیگ کیلئے پیش کیا مگر انہو ں نے وزیر اعظم کے خلا ف اسلا م آ با د بند کر نے کی دھمکی دیتے ہو ئے کہا کہ وہ یا تو استعفیٰ دیں یا خو د کو احتسا ب کیلئے پیش کر یں! ورنہ عمر انی ریلہ اسلا م آ با د سے 30اکتو بر کو ٹکر ا کر دار لخلا فہ کو بند کر دے گا ! عمر ان خان دار الخلا فہ کو بند اور جام کر نے کے اعلا ن نہ کر یں ! اسلا م آ با د میں جلسہ ضر ور کر یں ! عوا م اور سا تھیوں کو سر گرم رکھیں۔ مخا لفیں کو زیر با ر کر یں ۔ چو رو ں کی چو ر یا ں ظا ہر کریں ۔لٹیر وں کو ننگا کر یں ۔ کمیشن ما فیا کی پہچا ن کر ائیں ! امدا دی حکمر انو ں کی کر پشن سے پر دے اٹھا ئیں ! بیر وز گا ری کا رو نا روئیں ! بد انتظا می کی صو رت حال سے قو م کو آ گا ہ کریں ! قو م او ر ملک کے نام پر رو زانہ کی بنیا د لئے جا نے والے اربو ں روپے کے قر ضو ں کہا نی سے قو م کو آ گا ہ کر یں ! قو م آ ج بھی تو ا نا ئی کے بحر ان سے بر ی طر ح دو چا رہے ۔ اس پر یشا نی پر قوم کے سا تھ گفتگو کر یں ! اگر آ پ سچے ہیں اور حکمر انو ں کو جھو ٹا خیا ل کر تے ہیں ۔ تو آ پ پر عز م ہو کر 2018 ؁ء ک الیکشن کے لئے مہم چلا تے جائیں ! یقیناًمنفی ایک والا فا رمو لہ حکمر انو ں دیتے ہیں ۔ جو مخا لفین کے سر برا ہ کسی دو سرے کو دیکھنا نہیں چا ہتے ! اسے منظر سے ہٹا کر قید کر کے ۔ جلا وطن کر کے یا دفن کر کے ہر صو رت ہٹا نا دیکھنا چا ہتے ہیں ۔ جیسے رانا ثنا ء اللہ نے عمر ان خان کے خلا ف منفی ایک والا فا رمو لہ پیش پی ٹی آ ئی کو پیش کیا ۔ اگر بلا و ل زر داری کو کسی نے عمر ان خان منفی والا فا ر مو لہ غلط تر جمے کے سا تھ بیا ن کیا ہے ۔ تو پی ٹی آ ئی اسکی وضا حت کر ے ! جہا ں تک بلا ول نے منفی ایک والا فا ر مولہ میں ذوا لفقا ر علی بھٹو ، بینظیر بھٹو اور مر تضیٰ بھٹو کو شما ر کیا ہے ۔ ذو الفقا رعلی بھٹو کو امر یکہ کے سا تھ ملکر پا کستا نی حکمر ان نے منظر سے ہٹا یا تھا! بینظیر بھٹو کو بھی پا کستا نی حکمر انو ں نے معلو م نہیں کس کے سا تھ ملکر منظر سے غا ئب کیا تھا یہ تو بلا ول آ پ کے با با زرداری کا کام تھا کہ وہ اپنے پا نچ سا لہ دور اقتدار میںآ پ کی ما ں کے قا تلو ں کو تلا ش کر تے ۔پکڑ تے اور حوالے قا نو ن کر تے ! مگر آ پ نے بھی اپنے ما ں کے قا تلو ں کی عد م تلا ش ، عوام گر فتا ری پر اپنے بر ز گو ار والد سے نہ پو چھ کر ما ں کے دودھ کے سا تھ نا انصا فی نہ کی ہے ! آپ کی ما ں کو جس جس نے اپنے اقتدار کے راستے سے ہٹایا ہے ! آ پ اسکی تلا ش کر کے اپنا حساب لیں۔ مگر ایک با ت جو آ پ بھو ل رہے ہیں آپ کے ما مو ں میر مر تضیٰ بھٹو !کو آپ کی والد ہ کے دور وزارت عظمیٰ میں منفی کیا گیا اس طر ح بھٹو خا ندا نن کے راستے اقتدار کیلئے بند کئے گئے نہ تو آ پ کی ما ں کے قا تل پکڑ ئے گئے اور نہ وزر اعظم بینظیر بھٹو کے بھا ئی کے قا تل تلا ش ہو سکے اور نہ بلا ول زرداری کی ما ں اور ما مو ں کو منفی کر نے والو ں کو صد ر پا کستا ن آ صف علی زرداری تلا ش کر سکے ! منفی ایک والے فا ر مو لے حکمر ان استعما ل کرتے ہیں ۔ عمر ان خان نے منفی زرداری والا فا ر مو لہ آ پ سے محبت اور شفقت کے طو ر پر پی پی پی کیلئے تجو یر کیاہو گا ۔ کیو نکہ زرداری صا حب عمو ماً ملک سے با ہر رہتے ہیں۔ او ر آپ کی صو رت میں پی پی پی کو ینگ بلڈ اچھے طر یقے اور نئے خیال سے منظم کر کے ملک کیلئے بہتر خدما ت دے سکتا ہے ۔