- الإعلانات -

امت مسلمہ کے لئے پاکستان کا قائدانہ کردار

پاکستان اسلامی دنےا کا وہ واحد ملک ہے جو اےٹمی طاقت ہے اور دنےا کا واحد ملک ہے جو اےک بہترےن منظم اور مسلح افواج رکھتاہے اس کی افواج کی خصوصےت ےہ ہے کہ دنےا کی کسی بھی ملک سے بہتر اوردنےا کی جدےد ترےن ٹےکنا لوجی سے لےس ہے مسلم ممالک کے لئے پاکستان اےسے بھائی کی حےثت رکھتا ہے جو کسی بھی مشکل وقت مےںاپنے دےگر بھائےوں کی مدد کے لئے پہنچ سکے اسی لئے تمام مسلم ممالک کے ساتھ پاکستان کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہےں ان مسلم ممالک مےں اےران اور سعودی عرب اسلامی دنےا کے دو بڑے ممالک ہےںجن کا اثر دےگر کئی مسلم ممالک پر اپنی اپنی جگہ قائم ہے اوران دونوں کے درمےان بدقسمتی سے کھبی بھی دوستانہ تعلقات قائم نہےں ہو سکے اور بعض طاقتوں نے ان کو اےک دوسرے کے قرےب نہ آنے دےا ان طاقتوں کی پالےسی کا حصہ ہے کہ وہ کھبی بھی مسلم ممالک کوےکجا نہےں دےکھنا چاہتے کےونکہ وہ جانتے ہےں کہ دنےا کی معدنی دولت (تےل )کا اےک بڑا زخےرہ ان ممالک کی دسترس مےں ہے جس کو استعمال کر کے ےہ ممالک کچھ بھی کرنے کی صلاحےت رکھتے ہےں ۔بات کی جائے اگر سعودی عرب کی تو سعودی عرب اور پاکستان ہمےشہ سے ہی اےک دوسرے کے بہت قرےب رہے ہےں پاکستان کی خارجہ پالےسی مےں سعودی عرب کو ہمےشہ امتےازی حےثےت حاصل رہی ہے اس کی بڑی وجہ ان مقدس مقامات کا احترام ہے جو اس ملک مےں ہےں شاےد ےہی وجہ ہے کہ پاکستانی سعودی عرب کو اپنا گھر سمجھتے ہےں اور اس کی حرمت اور تقدس کو اپنا اولےن فرےضہ سمجھتے ہےں اسی لئے پاکستان نے ہمےشہ اس چےز کی مخالفت کی جس نے سعودی عرب سے مخالفت کی۔اسی طرح اےران بھی پاکستان کا ہمساےہ اسلامی ملک ہے اور پاکستان کے ساتھ اےران کے ہمےشہ سے ہی درےنہ تعلقات رہے ہےں اےران نے ہر مشکل گھڑی مےں مےں پاکستان کی ناصرف سفارتی بلکہ مالی امداد بھی کی پاک بھارت جنگوں کے دوران بھی اےران نے پاکستان کی ہر طرح سے مدد کی اور جب کھبی اےران پر مشکل وقت آےا پاکستان نے اس کی دل کھول کر امداد کی ےوں پاکستان اور اےران بھائی چارے کے اس عظےم رشتے مےں بندھے نظر آتے ہےں جو دو سگے بھائےوں کے درمےان ہوتاہے۔ حال ہی مےں خلےجی ممالک مےں ہونے والی تبدےلےوں نے پاکستان کی اہمےت کو دو چند کر دےا ہے سعودی عرب اور اےران کے درمےان پےدا ہونے والی کشےدگی کو پاکستان ختم کرنے کی بھر پور صلاحےت رکھتا ہے کےونکہ پاکستان وہ واحد اسلامی ملک ہے جسکے ان دونوں کے ساتھ گہرے روابط ہےں اگر ان روابط کو استعمال کےا جائے تو ےقےنا پےدا ہوانے والی کشےدگی کو ناصرف ختم کےا جا سکتا ہے بلکہ دےگر خطے کے ممالک وکو تحفط بھی فراہم کےا جا سکتا ہے اب تو پاکستان سعودی عرب کی سربراہی مےں بننے والے اتتحاد مےں شامل ہو چکا ہے اور پاکستان کو اس اتحاد مےں اےک بڑی اور واضح پوزےشن دی گئی ہے شاےد ےہی وجہ ہے کہ سعودی عرب کے بڑے رہنماءپاکستان کی رضا مندی کے لئے کئی بار پاکستان آ چکے ہےں چونکہ پاکستان واحد اسلامی اےٹمی پاور ہے اور اس کی اس اہمےت کو کھبی بھی نظر انداز نہےں کےا جا سکتا اسی وجہ سے اسلامی مملک مےں اسے قدر کی نگاہ سے دےکھا جاتا ہے بعض عناصر کی جناب سے اےران کو ےہ منفی تاثر دےا گےا کہ ہے پاکستان خدانخواستہ اس کی سالمےت کے خلاف ہے اس مےں ان کلعدم جماعتوں کا بھی بہت تعلق ہے جو اےران نواز سمجھی جاتی ہےں اور جو خطے مےں ابھارتی بالا دستی کے لئے کام کرر ہی ہےں اب چونکہ اےران اور سعودی عرب اےک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے اےسے مےں پاکستانی قےادت کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات اس بات کی غمازی کرتے ہےں کہ پاکستان ان دونوں مےں بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے پاکستان اس مشکل صورت حال مےں اےران اور سعوی عرب دونوں کے لئے کسی اےسے رابطہ کار کا کام سر انجام دے سکتا ہے جو خطے کو اس کشےدہ صورت حال سے نکال سکے کےونکہ مغربی اقوام ےہ چاہتی ہےں کہ ےہ دونوں ممالک تصادم کی سطح تک چلےں جائےں تاکہ کسی بھی مسلم ملک مےں وہ طاقت نہ رہے کہ وہ دنےا کے دےگر ممالک ہم پلہ آ سکے اس لئے مغربی ممالک اےک طرف تو اےران کی پشت پناہی کر ہی ہےں اور دوسری طرف وہ سعودی اتحاد کا ساتھ دےنے مےں پےش پےش ہےںاب جبکہ اس خطے کی صورت حال سب کے سامنے ہے اور وہاں پر ہونے والی تبدےلےوں کا براہ راست خطے کے ان ممالک کے لئے جو کافی مضبوط ملک ہےں کے لئے بڑا خطرہ نظر آ رہا ہے اےسے مےں پاکستان کی طرف سے اس کشےدگی کو ختم کرنے کے لئے جو اقدامات کےے جا رہے ہےں وہ قابل ستائش ہےں اب کی بار پاکستان کے امت مسلمہ کو ےکجا کرنے کے لئے جو اقدامات اٹھائے ہےں اور جس طرح کا کردار پاکستانی قےادت نے ادا کےا ہے وہ باقی دنےا کے لئے قابل ستائش ہے کےونکہ پاکستان بخوبی جانتا ہے کہ امت مسلمہ اگر جنگ و جدل کی لپےٹ مےں آ گئی تو خدانخواستہ امت مسلمہ کے لئے بہت زےادہ نقصان ہے اور جس کا خمےازہ آنے والی نسلےں کی سالوں تک بھگتےں گی اےسے مےں ان دو اسلامی ممالک کے درمےان کشےدگی کو ختم کروانے کے لئے پاکستان قائدانہ کردارادا کر رہاہے پاکستان کی اس کوشش کو تمام امت مسلمہ قدر کی نگاہ سے دےکھ رہی ہے ۔