Crime

جرائم

کینیڈین نژادسارہ انعام اسلام آباد میں سپرد خاک

گزشتہ ہفتے سینیئرصحافی ایازامیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ انعام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج سپردخاک کردیاگیا۔ اسلام آباد پولیس نے مقتولہ کی نعش پمز ہسپتال میں ان کے بھائی کے سپرد کی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں عزیز رشتہ داروں.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز