- الإعلانات -

ٹی وی کمرشلز کےلئے ماہرہ خان کی مانگ بڑھ گئی

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریلزاور فلموں میںکامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کےلئے بھی مانگ بڑھ گئی۔ ماہرہ خان کی ڈراموں اور فلموں میں کامیابی کے بعد مختلف کمپنیوں نے ماہرہ خان کو اپنے کمرشلز میں کام کرنے کےلئے رابطے کئے ہیں۔اس وقت بھی ماہرہ خان کے تین ٹی وی کمرشلز دکھائے جارہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے کمرشلز میں کام کرنے کا بھاری معاوضہ وصول کیا ہے ۔