- الإعلانات -

دنگل گرل زائرہ وسیم کا بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان

کے مقصد کو بیان کرتا ہے۔ میں نے خود سے سوال کیا کہ میری زندگی کا مقصد کیا ہے، ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہماری تخلیق کا مقصد کیا ہے۔

زائرہ نے آخر میں کہا اللہ ہمیں ہمارے ایمان کو مضبوطی  سے قائم رکھنے والا بنائےاور ہمیں ان لوگوں جیسا بنائے جو اس کی یاد میں مصروف رہتے ہیں۔ اللہ ہمیں اسے سمجھنے کی توفیق دے، اللہ ہمارے دلوں کو تکبر، منافقت اور جہالت سے پاک کرے۔

واضح رہے کہ زائرہ وسیم ’’دنگل‘‘اور’’سپر اسٹار‘‘جیسی فلموں میں کام کرچکی ہیں اور اب ان کی فلم ’’اسکائی ان پنک‘‘ ریلیز کی تیاریوں میں ہے جس میں پریانکا چوپڑا اورفرحان اختر کے ساتھ نظر آئیں گی۔