- الإعلانات -

کپل شرما،چھوٹی اسکرین پر دوبارہ جلوہ گر ہوں گے

ہندوستانی کامیڈین کپل شرما کلرز ٹی وی پر اپنے شو کامیڈی نائٹس ود کپل بند ہونے کے بعد اب سونی چینل پر ایک نئے شو کامیڈی اسٹائل کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر دوبارہ جلوہ گر ہوں گے۔

اس حوالے سے بولی وڈ لائف کی ایک خبر  کے مطابق کپل شرما کے اس نئے کامیڈی شو کے پرومو کی تیاری پر چینل نے 50 لاکھ روپے خرچ کیے ہیں۔