- الإعلانات -

انوشکا شرما سبزی خوربن گئیں

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ سبزیوں کے زیادہ استعمال سے وہ کافی اچھا محسوس کررہی ہیں بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ حال ہی میں سبزی خور ہوئی ہیںممبئی (اے پی پی) اور وہ سبزیوں کا کثرت سے استعمال کررہی ہیں انہوں نے کہا کہ ایک اچھی صحت کے لئے آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کیا کھا رہے ہیں اور اس کے آپ کی صحت پر کیسے اثرات مرتب ہو رہے ہیں.