- الإعلانات -

شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے

سلام آباد: بھارت کے مشہور اداکار کنگ خان شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے والد رمیشن چندرا چبر انتقال کر گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزانہیں اچانک طبیعت ناساز ہونے پر دہلی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔کرنل رمیش چند1970میں ضلع ہوشیار پور سے دہلی منتقل ہوئے تھے۔خبر ملتے ہی شاہ رخ خان اور گوری فوری طور پر ممبئی سے دہلی پہنچے اور دہلی کے لودھی شمشان گھاٹ میں آخری رسومات ادا کیں۔