- الإعلانات -

شیلی گفورڈ کے دلچسپ ہیئر اسٹائلز

والدین کی جانب سے اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا کا بہت مقبول رجحان ہے مگر اس ماں نے کچھ مختلف کرکے مقبولیت کی نئی حدود کو چھو لیا ہے۔Mom creates beautiful 1

جی ہاں آسٹریلین شہر میلبورن کی رہائشی شیلی گفورڈ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی بیٹی کی مختلف اور دلچسپ ہیئر اسٹائلز کے ساتھ تصاویر شئیر کر رہی ہیں۔Mom creates beautiful 3

ویسے تو بچے سکون سے بیٹھنا پسند نہیں کرتے اور اسی لیے شیلی کا کہنا تھا کہ وہ ایک اسٹائل کو صرف 20 منٹ میں بنا لیتی ہیں۔