- الإعلانات -

وینا ملک کی صحت بہتر ،جلد شوبز میں سرگرم ہونے کا فیصلہ

کراچی:  اداکارہ وینا ملک نے فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کرنے کی ٹھان لی،ان کا کہنا ہے کہ پہلی ترجیح فلمیں ہیں اور بہت جلد کام کرتی ہوئی نظر آؤں گی۔

بتایا گیا ہے کہ وینا ملک نے ملکی فلموں کیساتھ ساتھ ڈراموں میں بھی کام کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فنکار کو ہر میڈیم میں کام کرنا چاہئے، فی الحال میری پہلی ترجیح فلمیں ہیں اور بہت جلد کام کرتی ہوئی نظر آؤں گی۔