- الإعلانات -

وقت آ گیا کہ عالمی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر فلمیں بنائیں: منشا پاشا

کراچی:  ماڈل و اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ہمیں عالمی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر فلمیں بنانی چاہئیں، پاکستانی فلموں کو بیرون ممالک کے فیسٹیولز میں اعزازات ملنا ہمارے لئے قابل فخر ہے۔

ایک سوال پر اداکارہ نے کہا کہ سینما انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے ہمیں ملکی فلموں کی سرپرستی کرنی چاہئے۔