- الإعلانات -

لیڈی گا گا معذور بچوں کے لئے یخ پانی میں کود گئیں

لندن: برطانوی گلوکارہ لیڈی گا گا معذور بچوں کے لئے فنڈ اکھٹا کرنے کی غرض سے یخ پانی میں کود گئیں۔ذرائع کے مطابق لیڈی گاگا اور ان کے دوست ٹیلر کینی ومریکا کی نارتھ ایونیو بیچ پر معذور بچوں کے لئے فنڈ اکھٹا کرنے کے لئے نہ صرف سالانہ ”شکاگو پولر پلنگ“میں حصہ لیا بلکہ وہ وہاں برفیلی پانی میں کود گئی اور تیراکی کا مظاہرہ کیا ۔ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں گاگا نے کہا کہ ان کو اس جگہ بہت اچھا لگا اور برفیلے یخ پانی میں ان کے کپڑے منجمد ہو گئے تھے پر وہ ٹھیک رہیں۔