- الإعلانات -

سلمان خان کوشادی پر راضی کر لوں گا،عامر خان

ممبئی:   بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے امید کا اظہار کیا ہے کہ سلمان خان کو شادی کی بارے راضی کیا جا سکتا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ سلمان خان کو رسمی طور پر شادی کرنے کا کہتے رہتے ہیں لیکن جس دن انہوں نے پوری کوشش کی تو اس دن یقیناً وہ انہیں راضی کرلیں گے کیونکہ سلمان خان انکی سنجیدہ بات کو رد نہیں کریںگے۔