- الإعلانات -

پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی‘ صائمہ خان

لاہور اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صائمہ خان نے کہا کہ کو شش کرتی ہوں کہ جتنا بھی کام کروں اس کے ساتھ انصاف کروں کیونکہ کام پر توجہ نا ہونے کہ سسب کام میں وہ جھلک نظر نہیں آتی جس کے لئے ڈائریکٹرکوشش کرتے ہیں اب بھی پاکستان میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو ڈرامہ میں اپنی حقیقت سے قریب تر فن اداکاری کے بل بوتے پر اپنی صلاحیتیوں کا اظہار کر رہی ہیں۔