- الإعلانات -

عجب گل کی طویل عرصے کے بعد واپسی

عجب گل کی طویل عرصے کے بعد ٹی وی ڈرامہ میں واپسی 

لاہور۔ اداکار و ہدایت کار عجب گل ان دنوں لاہور میں ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں کام کر رہے ہیں۔وہ طویل عرصے کے بعد لاہور میں تیار ہونے والے ایک نجی سیکٹر میں تیار کردہ ڈرامہ میں کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ جلد ایک نئی فلم بنانے اور اسے ڈائریکٹ کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔فی الحال ان کی توجہ اداکاری پر ہے۔