- الإعلانات -

ثناءاور سعود طویل عرصے کے بعد نئی اردو فلم ”اڑن چھو“ میں کام کریں گے

فلمسٹار ثناءاور سعود طویل عرصے کے بعد نئی اردو فلم اڑن چھو میں کام کریں گے۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز کراچی میں کردیا گیا ہے۔دونوں فنکار ان دنوں فلموں سے زیادہ ٹی وی ڈراموں اور شوز میں مصروف ہیں۔فلم اڑن چھو کے ہدایت کارزکریا محی الدین ہیں۔فلم میں نئے چہرے بھی کام کریں گے۔