- الإعلانات -

وسیم اکرم اور انکی اہلیہ ایک مرتبہ پر ساحل سی ویو پر کچرے پر برہم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی جانب سے کراچی کے ساحل سمندر پر موجود کچرے کے ڈھیر پر ایک مرتبہ پھر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

گزشتہ برس وسیم اکرم کی اہلیہ نے کراچی کے ساحل سمندر پر کچرے سے متعلق شکایت کی تھی، شنیرا اکرم نے سی ویو کو عوام کے لیے خطرناک اور غیر محفوظ قرار دیا جبکہ اپنی ٹوئٹس میں حیران کن ویڈیوز بھی شیئر کیں، جن میں سی ویو پر کچرے میں بڑی تعداد میں استعمال شدہ سرنجیں نظر آئی تھیں۔

انہوں نے اپنی پہلی ٹوئٹ میں لکھا کہ میں کراچی کی شہری ہونے کے ناطے کلفٹن کے ساحل کو خطرناک قرار دیتی ہوں اور مطالبہ کرتی ہوں کہ یہاں ایمرجنسی نافذ کردی جائے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی جانب سے کراچی کے ساحل سمندر پر موجود کچرے کے ڈھیر پر ایک مرتبہ پھر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

گزشتہ برس وسیم اکرم کی اہلیہ نے کراچی کے ساحل سمندر پر کچرے سے متعلق شکایت کی تھی، شنیرا اکرم نے سی ویو کو عوام کے لیے خطرناک اور غیر محفوظ قرار دیا جبکہ اپنی ٹوئٹس میں حیران کن ویڈیوز بھی شیئر کیں، جن میں سی ویو پر کچرے میں بڑی تعداد میں استعمال شدہ سرنجیں نظر آئی تھیں۔

انہوں نے اپنی پہلی ٹوئٹ میں لکھا کہ میں کراچی کی شہری ہونے کے ناطے کلفٹن کے ساحل کو خطرناک قرار دیتی ہوں اور مطالبہ کرتی ہوں کہ یہاں ایمرجنسی نافذ کردی جائے۔