- الإعلانات -

نوجوان گلوکارہ ایمان فاطمہ کے نئے گانے کی لانچنگ تقریب کا انعقاد، شوبز شخصیات کی شرکت

نوجوان گلوکارہ ایمان فاطمہ کے نئے گانے کی لانچنگ تقریب میں شوبز سمیت دیگر شعبوں کی شخصیات نے شرکت کی۔

نوجوان گلوکارہ ایمان فاطمہ کے نئے گانے ’پیار 24/7‘ کی لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب لاہور کے مقامی کلب میں ہوئی جس میں ایمان فاطمہ نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔تقریب میں شریک شوبز سمیت دیگر شعبوں کی شخصیات نے گلوکارہ ایمان فاطمہ کی پرفارمنس اور ’پیار 24/7‘ کے میوزک کو خواب سراہا۔