- الإعلانات -

ماڈل گرل ایان علی چودھری نثار پر برس پڑی

کراچی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل گرل ایان علی نے کہا ہے کہ میرے کیس میں وزارت داخلہ اور دیگر ادارے عدالتی احکامات کو روندتے آئے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میں تمام مقدمات میں اپنی بے گناہی ثابت کر چکی ہوں لیکن گزشتہ 16ماہ سے میرے ساتھ ظلم اور زیادتی کا سلسلہ جاری ہے ۔نجی نیوزچینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ عدالتوں نے میرے خلاف وزارت داخلہ اور دیگر اداروں کے اقدامات کالعدم قرار دیے اور میں تمام عدالتوں سے سرخرو ہوئی ۔انہوں نے مزید کہا کہ آج ایک بار پھر سندھ ہائی کورٹ نے میرے حق میں فیصلہ دیا ۔ نے کہا ہے کہ میرے کیس میں وزارت داخلہ اور دیگر ادارے عدالتی احکا مات کو روندتے آئے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میں تمام مقدمات میں اپنی بے گناہی ثابت کر چکی ہوں لیکن گزشتہ 16ماہ سے میرے ساتھ ظلم اور زیادتی کا سلسلہ جاری ہے ۔زرائع  کے مطابق انہوں نے کہا کہ عدالتوں نے میرے خلاف وزارت داخلہ اور دیگر اداروں کے اقدامات کالعدم قرار دیے اور میں تمام عدالتوں سے سرخرو ہوئی ۔انہوں نے مزید کہا کہ آج ایک بار پھر سندھ ہائی کورٹ نے میرے حق میں فیصلہ دیا ۔