- الإعلانات -

انڈین فلم سلظان نے تین دن میں سو کروڑ کما لیے

بولی وڈ اداکار سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز فلم ’سلطان‘ باکس آفس پر بلاک بسٹر ہٹ ثابت ہوئی۔

اس فلم نے اپنے ریلیز کے تین روز میں 100 کروڑ ہندوستانی روپے سے زائد کما لیے ہیں۔

فلم ’سلطان‘ نے اپنی ریلیز کے پہلے روز 36 کروڑ سے زائد اور دوسرے روز 37 کروڑ ہندوستانی روپے سے زائد حاصل کیے۔