- الإعلانات -

میرا کی سیاست میں انٹری، پی ٹی آئی جوائن کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا۔

اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اداکارہ میرا نے بتایا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔ میرا کا کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں۔