- الإعلانات -

 یوم آزادی پر کسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی

ماضی میں حب الوطنی اور جدوجہد آزادی کے موضوعات پر بے شمار فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جاتی رہی ہیں۔

سنجیدہ فلمی حلقوں نے اس صورتحال پر افسوس کا اظہارکر تے ہو ئے کہا ہے کہ نئی نسل کو جدوجہد آزادی کے مقا صد سے روشناس کرانے کے لیے ایسے مو ضو عا ت پر فلم بنا نی چاہئے ۔