- الإعلانات -

بلال سعید کے نئے گانے ’’ تیری خیر منگدی ‘‘ نے بالی ووڈ میں دھوم مچادی ۔

لاہور:  گلوکار بلال سعید کے نئے گانے ’’ تیری خیر منگدی ‘‘ نے بالی ووڈ میں دھوم مچادی ۔

بلال سعید کا یہ گانا آئندہ ماہ ریلیز ہونیو الی بھارت فلم’’بارباردیکھو‘‘میں شامل ہے جسے کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا پرپکچرائز کیا گیا ہے، اس گانے کا میوزک بھی خودبلال سعید نے تیارکیا ہے۔

یہاں یہ امرق قابل ذکرہے کہ کترینہ کیف کچھ عرصہ پہلے ایک ٹی وی پروگرام میں’’تیری خیر منگدی‘‘کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دے چکی ہیں۔ پروڈیوسر کرن جوہر اور فرحان اخترکی یہ فلم آئندہ ماہ کے دوسرے ہفتے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔