- الإعلانات -

ایف آئی اے نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا

لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معروف گلوکار سلمان احمد کو ان کے پی ٹی آئی کیلئے گائے گئے ترانے  پر نوٹس دیا گیا جبکہ انہوں نے سوشل میڈیا پربھی اداروں کے خلاف پوسٹیں لگائیں۔

گلوکارسلمان احمد نے ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے نوٹس بھیجنےکی تصدیق کی ہے اور ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نوٹس لاہور ڈی ایچ اے کی رہائش گاہ پر بھیجا گیا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ میری زبان بندی کروانے کی کوشش کی جارہی ہے اور میرے اہل خانہ کو جان سے مارنےکی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

۔