- الإعلانات -

لاہور میں یوم دفاع کے موقع پر قومی اور ملی نغموں پر میوزیکل شو کا اہتمام

الحمراء ہال لاہور میں یوم دفاع کے موقع پر قومی اور ملی نغموں پر میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب میں نئے فنکاروں نے جنگ ستمبر کے ترانے گائے۔

تقریب میں 1965 کی جنگ میں فنکاروں کے کردار کو سراہا گیا گیا اور یوم دفاع کے موقع پر جنگ ستمبر کے شہدا اور غازیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔