کرن جوہر نےگھنٹے ٹیک دیے, آئندہ پاکستانی اداکار کو شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا
بھارتی فلم ساز کرن جوہر نے پاکستان مخالف انتہا پسندوں کے سامنے گھنٹے ٹیکتے ہوئے آئندہ اپنی کسی بھی فلم میں پاکستانی اداکار کو شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا
بھارتی فلمساز کرن جوہر نے ہندو انتہا پسندوں کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ’’جس وقت میری نئی فلم پر کام شروع ہوا تو دونوں ممالک کے درمیان حالات اچھے تھے مگر اس بنیاد پر مجھے ملک دشمن کے الزامات عائد کیے گئے جس کا مجھے شدید صدمہ پہنچا