- الإعلانات -

بالی وڈ اداکارہ فرح خان کا پسندیدہ ڈانسر کون ہے؟

اس ہفتے نصرت جہاں کے ساتھ بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے سب کو اپنے اشاروں پر نچانے والی فرح خان کا پسندیدہ ڈانسر کون ہے، ابھے دیول کیسے پھنسے پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں اور اداکارہ ثنا خان فلم ’وجہ تم ہو‘ میں اپنے ایسے ویسے سینز پر کیا کہتی ہیں