- الإعلانات -

فیشن پاکستان ویک سمر سپرنگ اپنی آب و تاب دکھا کر اختتام پذید ہو گیا

تین روزہ فیشن پاکستان ویک سمر سپرنگ اپنی آب و تاب دکھا کر اختتام پذید ہو گیا، آخری روز مغربی انداز کے ملبوسات ریمپ پر چھائے رہے۔

تین روزہ فیشن پاکستان ویک اپنی تمام تر رعنائیوں اور رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ، فیشن ویک میں مختلف ڈیزائنرز نے اپنی تخلیقات پیش کیں

کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ حالیہ فیشن ویک میں سردیوں اور مو سم خزاں کے ملبوسات پیش کیے گئے اور 20 سے زائد فیشن ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کیں، گلوکارعلی سیٹھی نے اپنے گانوں سے لوگوں کو محظوظ کیا، جس میں 20 سے زائد فیشن ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں

فیشن شو میں ابھرتے ھوئے ڈزئینرز دیپک اور فہد اپنی کلیکشن کی کامیابی کیلئے خاصے پر امید نظر آئے، معروف اداکار فیصل قریشی اور ماروا ھوکین کی ریمپ پر واک نے شو میں چار چاند لگا دی