- الإعلانات -

ہالی وڈ کی نئی فلم ‘بِلی لیئنز لانگ ہاف ٹائم واک’ کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس :ایکشن سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم ‘بِلی لیئنز لانگ ہاف ٹائم واک’  کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ، جو کل سے سنیما گھروں میں ریلیز کی جا رہی ہے۔

فلم کی کہانی19سالہ ایک ایسے جانباز فوجی جوان کے گِرد گھوم رہی ہے ، جو عراق میں جاری جنگ کے دوران خطرناک محاذ پر بہادری سے لڑتا ہے اور اس دوران اپنے ہی ساتھیوں کو بھی کھو دیتا ہے۔