- الإعلانات -

بالی ووڈ فلم ڈیئر زندگی ریلیز، 2دن میں 20کروڑ کمالیے

یہ فلم شاہ رخ خان، کرن جوہر اور ایس آر کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔ شائقین نے فلم کے اسکرپٹ کو بہت سراہ رہے ہیں۔

یہ فلم ایک ناول سے ماخوز ہے۔ شاہ رخ خان کی وجہ سے یہ فلم بیرونی ممالک کے سینماگھروں میں بہت رش لے رہی ہے۔