- الإعلانات -

ہالی وڈ ایکشن فلم انڈر ورلڈ بلڈ وار کا نیا ٹڑیلر جاری

لاساینجلس : خطرناک ویمپائرز پر مبنی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز انڈر ورلڈسلسلے کی نئی سنسنی خیز فلم  انڈر ورلڈ بلڈ وارز کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔سنسنی خیز واقعات کی منظر کشی کرتی یہ ہارر ایکشن فلم اسکرین جیمز کے تحت آئندہ سال 6جنوری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔