- الإعلانات -

خوف اور دہشت سے بھرپور فلم دی بیلکو ایکس پیریمنٹ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن ایکشن تھرلر فلم  دی بیلکو ایکس پیریمینٹ کا پہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔گریگ میک لین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک دفتر میں کام کرنے والے ملازمین کے گرد گھوم رہی ہے، جو ایک خوفناک آفت کا شکار ہوکر اپنے دفتر کی عمارت میں قید ہوجاتے ہیں۔