گارڈئینز آف دی گلیکسی 2 کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی پر دسمبر 5, 2016 شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+WhatsAppPinterestای میل لاس اینجلس : سپر ہیروز پر مبنی ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم گارڈیئنز آف دی گلیکسی کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی ، یہ فلم 5 ۔مئی کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے