- الإعلانات -

بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی خودکشی کی افواہ

جھوٹی خبر میں بتایا گیا کہ ایشوریا نے سسرال والوں کے ساتھ جھگڑے کے بعد خواب آور دوا کھاکر خودکشی کی کوشش کی ۔یہ جھگڑا ایک میگزین کے لیے ایشوریا رائے اور اداکار رنبیر کپور کے فوٹو شوٹ کے معاملے پر ہوا۔

بچن خاندان نے ایشوریا کو طبی امداد دینے کے لیے ڈاکٹروں کو گھر پر بلایا تاکہ معاملہ میڈیا میں نہ آنے پائے ۔ اس افواہ پر ایشوریا رائے نے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔