- الإعلانات -

ہالی وڈ کامیڈی اینیمیٹیڈ فلم ڈیسپی کیبل می 3 کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینیمیٹیڈ سیریز تھری ڈی فلم ‘ڈیسپی کیبل مِی3’ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلم کی کہانی ایک بار پھر گرو نامی کردار کے گِرد گھوم رہی ہے، جو قیمتی ہیرے چوری کرنیوالے انوکھے چور کو پکڑنے کیلئے اس کا پیچھا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ فلم 30جون کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔