- الإعلانات -

خوف و دہشت سے بھرپور فلم ’ دی بائے بائے مین‘

اسٹیسی ٹائیٹل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی کالج میں زیر تعلیم 3طالب علموں کے گرد گھومتی ہے، جو ایک خوفناک آفت کا شکار ہوجاتے ہیں۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ڈو جونز،ڈوگلاس اسمتھ،مائیکل ٹروسو،کیری این موس اور فے ڈن اوے سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

سیمون ہارس مین کی پروڈیوس کردہ یہ فلم اگلے برس 13جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔