- الإعلانات -

برٹش وار ڈرامافلم’چرچل‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

فلم کی کہانی جرمنی کے خلاف آپریشن سے 24 گھنٹے پہلے برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کے اقدامات کے گرد گھومتی ہے۔

جوناتھن ٹیپلز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ونسٹن چرچل کا مرکزی کردار برائن کاکس نبھارہے ہیں ۔