- الإعلانات -

ٹیکنالوجی چوری کرنے پر ایپل کمپنی کو جرمانہ

نیویارک : ٹیکنالوجی چرانے کے الزام میں دنیا کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی پر 23کروڑ ڈالر کر جرمانہ عائد کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن کی سند یافتہ ٹیکنالوجی فرم ہے اس نے امریکی عدالت میں دعویٰ دائر کیا تھا کہ ایپل نے اپنے موبائل فون آئی 6اور آئی پیڈز میں ان کی ٹیکنالوجی کی تیار کردہ مائیکرو چپس کا غیر قانونی طور پر استعمال کیا ایپل کے خلاف بغیر اجازت دوسری کمپنی کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے پر عدالت نے کئی روز مقدمے کی سماعت کے بعد ایپل کو اس جرم کا ارتکاب کرنے پر 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا تاہم ایپل کے وکیل کا کہنا تھا کہ کمپنی فیصلے کے خلاف ایپل دائر کرے گی ۔