- الإعلانات -

فلم’ہاف گرل فرینڈ‘کاڈائیلاگ پرومو

موہت سوری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم’ہاف گرل فرینڈ‘ کی کہانی بھارتی مصنف کے ناول ’ہاف گرل فرینڈ‘ پر مبنی ہے جس کیلئے شردھا اور ارجن کپور نے باسکٹ بال کے پروفیشنل کھلاڑیوں سے ٹریننگ بھی لی ہے۔

یہ پہلی بھارتی فلم ہے جو نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پیش کی جا رہی ہے۔

بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’ہاف گرل فرینڈ‘میں شردھا کپور اور ارجن کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم رواں سال 19مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔