- الإعلانات -

سائرہ پیٹر جلد لندن میں سولو پرفارم کریں گی

سائرہ پیٹر بطور’صوفی اوپرا سنگر‘ اپنی شناخت بنا چکی ہیں اور اب لندن میں ہونے والے کانسرٹ میں شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا کلام سنائیں گی ۔

انہوں نے یورپ کے مختلف ملکوں میں پر فارم کرتے ہوئے صوفی پیغام کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

سائرہ کہتی ہیں کہ ان کا مشن صوفیوں کے امن و محبت کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانا ہے۔