- الإعلانات -

غلام علی کا زندگی بھر ہندوستان نہ جانے کا اعلان

کراچی: پاکستان کے نامور غزل گائیک غلام علی نے زندگی بھر ہندوستان میں پرفارم نہ کرنے کا اعلان کردیا.

ہندوستانی نیوز چینل سی این این آئی بی این (CNN-IBN) کی ایک رپورٹ کے مطابق غلام علی کا کہنا تھا کہ انھوں نے ہندوستان میں مستقبل کے سارے کنسرٹ اور پروگرام منسوخ کردیئے ہیں اور وہ کبھی ہندوستان نہیں آئیں گے۔