- الإعلانات -

رنبیر کپور اور کرن جوہر ان ‘ عامر خان کی عیادت کیلئے اُ ن گھر پہنچ گئے

ممبئی : بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کی عیادت کیلئے اداکار رنبیر کپور اور ڈائریکٹر کرن جوہر ان کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ کچھ روز قبل عامر خان اپنی فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران اچانک سیٹ پر گر کر زخمی ہوگئے تھے، ڈاکٹروں کی طرف سے عامر خان کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ دنگل میں عامر خان کے ہمراہ ساکشی تنور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں