- الإعلانات -

ملالہ شاہ رخ خان کی مداح

ملالہ کا کہنا تھا کہ ہنی سنگھ کے ریپ میوزک کو وہ اکثر سنتی ہیں اور پسند کرتی ہیں جبکہ آخری اچھی فلم انہوں نے بجرنگی بھائی جان دیکھی تھی جس کے ختم ہونے پر انہوں نے بےساختہ تالیاں بجائی تھیں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کا پسندیدہ بولی وڈ اداکار کون ہے انہوں نے جواب دیا کہ وہ شاہ رخ خان کی مداح ہیں، وہ جو کچھ کرتے ہیں بہترین ہی ہوتا ہے۔