- الإعلانات -

سلمان خان ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

بھارتی اداکار سلمان خان کی ہٹ اینڈ رن کیس میں ضمانت کیخلاف درخواست مسترد کردی گئی ، سلمان خان اس کیس میں ضمانت پر ہیں ۔ پراسیکیو شن نے درخواست کی ہے کہ سلمان خان سے کوئی رعایت نہ کی جائے ، اور سلمان خان کو 5 سال قید کی سزاءسنائی جائے ۔عدالت نے سلمان خان کو مئی میں پانچ سال قید کی سزاءسنائی تھی ، جس کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔سلمان خان کی گاڑی کی ٹکر سے 28 ستمبر 2002 کو ایک شخص جان بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے تھے ، جس کے بعد سلمان خان پرجرم ثابت ہوگیا تھا۔