- الإعلانات -

بھارتی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی کی تصاویر نے دھوم مچادی

ممبئی:بھارت کی معروف اداکارہ اور رئیلٹی شو بگ باس سیزن 4 کی فاتح شویتا تیواری کی بیٹی کی تصاویر نے دھوم مچادی ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شویتا تیواری کی 17 سالہ بیٹی پلک تیواری نے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاﺅنٹ پرتصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ انتہائی خوبصورت اور پرکشش دکھائی دے رہی ہیں جبکہ پلک کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو ’پلکیں‘ نہ جھپکنے پر مجبور کردیا ہے ۔